شعر مکمل کریں اور انعام حاصل کریں۔ جیتنے کے لیے اپنی پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور لائکس حاصل کریں۔ زیادہ لائکس مطلب جیتنے کے زیادہ مواقع۔ پہلے پانچ جیتنے والوں کو 300 روپے کا موبائل ایزی لوڈ دیا جائے گا۔ جیتنے والوں کے نتائج کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا۔
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
یہ وہ جنّت ہے جس میں حور نہیں
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
طریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی